• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کا پر امن فلسطینی ریلی پردھاوا

ہفتہ 10-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کا پر امن فلسطینی ریلی پردھاوا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیو نی فوج کی فلسطینی پر امن ریلی کے مظاہرین پر تشدد اور آنسو گیس کی شیلنگ سے بچوں سمیت درجنوں فلسطینی بے ہوش ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز قابض اسرائیلی فوج کی جانب سےمقبوضہ فلسطینی علاقہ کفرقدوم میں آباد کاروں  کے خلاف نکالی جانے والی ہفتہ وار فلسطینی باشندوں کی پر امن احتجاجی ریلی پرطاقت کا بے دریغ استعمال کیا گیا اور ریلی میں شریک درجنوں افراد جن میں بچے بھی شامل تھےصہیونی فوج نے  تشدد کیااور بھاری مقدار میں آنسو گیس کی شیلنگ کی۔

صہیونی فوج کی جانب سےریلی کے شرکاء پر آنسو گیس شیلنگ سے بچوں سمیت کئی افراد دم گھٹنےکی تکلیف کے باعث بے ہوش ہوگئے جنہیں اپنی مدد آپ کے تحت قریبی ہسپتال منتقل کیا گیاجہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

Tags: پرامن فلسطینی ریلیصہیونیئزمقابض ریاست اسرائیلکفر قدوممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.