• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کا پر امن ریلی پر دھاوا

جمعہ 12-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کا پر امن ریلی پر دھاوا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج  کا پر امن فلسطینی مظاہرین پر لاٹھیوں ، آنسو گیس اور ربڑ کی گولیوں کا بے دریغ استعما ل کیا جس کے نتیجے میں متعدد افرادکے  شدید زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

ذرائع کے مطابق آج مقبوضہ فلسطین میں رام اللہ کے قصبے دیر جریر میں الشرفہ پہاڑی علاقے میں ایک اور صہیونی بستی کے قیام  کے خلاف سینکڑوں مقامی فلسطینیوں کی جانب سے پرامن مذمتی ریلی نکالی گئی جسے منتشر کر نے کے لیے قابض صہیونی فوج کی جانب سےبھاری مقدار میں آنسو گیس کی شیلنگ کی گئی جس کے باعث متعدد افرادکو دم گھٹنےکی شکایت کے تحت ہسپتال منتقل کیا گیا جبکہ صہیونی فوج اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں شروع ہوگئیں جس میں قابض فوج نے ربر کے خول میں لپٹی دھاتی گولیوں کا بے دریغ استعمال کیا جس کے نتیجے میں کم سے کم 45افراد کے شدید زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ قابض فوج کے زیر انتظام متعددصہیونی  آبادکاروں نے قریب دو ماہ قبل اس علاقے میں عارضی خیمےلگائے تھے اور اب نئی صہیونی بستی کے لیےکھدائی بھی شروع کردی گئی ہے جس کے بعد سے مقامی فلسطینی ہر جمعہ کے روز ایک مقام پر جمع ہوکر اس صہیونی بستی کے قیام کے خلاف پرامن ریلی نکال رہے ہیں۔

Tags: الشرفہ پہاڑیرام اللہصہپیونی فوجفلسطینی ریلیقابض ریاست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.