• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کا مسجد اقصٰی کے محافظ کو تفتیشی نوٹس جاری

منگل 16-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کا مسجد اقصٰی کے محافظ کو تفتیشی نوٹس جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مسجد اقصٰی میں حفاظتی امور   کو سر انجام دینے کی پاداش  فلسطینی  باشندے  کے گھر پر صہیونی فوجی حملہ، تفتیشی نوٹس جاری

ذرائع کےمطابق گذشتہ روز قابض صہیونی ریاست میں غاصب فوج کی جانب سےمقبوضہ بیت المقدس   میں  باب الحطہ کے رہائشی مسجد اقصٰی  کے محافظ المقدیسی محمد شریفہ  کے گھر پر چھاپہ مار کارروائی کر تے ہوئے  تلاشی لی اور محمد شریفہ کو گھر پر نہ پاکر انہیں تفتیش کے لیے صہیونی  حراستی مر کز  طلب کرنے کے نوٹس جاری کر دیے۔

خیال رہے کہ گذشتہ کئی ہفتوں سے  قابض حکام منظم منصوبوں کے تحت مسجد اقصٰی کے محافظوں کو مسجد  سے بے دخل کرنے کے لیے مختلف سازشیں کر رہی ہے، اس  حالے سے کچھ روز قبل صہیونی حکام  کی جانب سے اقصٰی مسجد کے ایک اور محافظ فادی علیان  کو مسجد  سے علیحدہ  ہونے  پر مجبور کیا جارہا تھا جس کے بعد مسجد کی حفاظت  کے امور   سے دست بردار نہ ہونے کی صورت میں  ان کے گھر کو مسمار صہیونی فوج نے مسمار کر دیا۔

Tags: اسرائیلی تفتیشی مرکزصہیونی فوجفلسطینی باشندےمسجد اقصیٰمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.