• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی  فوج کا قید سے رہائی پانے فلسطینی کے گھر پر چھاپہ

ہفتہ 27-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
Zionist-army-raids-Palestinian

Zionist army raids Palestinian house

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی غاصب فوجی اہلکاروں کا رات گئے رہائی پانے والے فلسطینی قیدی پر تشدد اور  املاک کو بھاری نقصان،

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز اسرائیلی قابض فوج نےصہیونی جیل سےحالیہ  رہائی پانے والے  مقبوضہ مغربی کنارے کے مشرقی ضلع جینن کے رہائشی فلسطینی قیدی محمد عبد اللہ سلماسدی کے گھر پر رات گئے چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے تلاشی کے بہانے فلسطینی  کو زدوکوب کیا اور ان کے خاندان کو ہراساں کرتے ہوئے روائیتی توڑ پھوڑ کے ذریعے املاک کو شدید نقصان پہنچایا۔

صہیونی فوج کی سابق قیدی کے گھر پر چھاپے  کی کو ئی وجہ تاحال سامنے نہیں آئی ہے تاہم  اہل علاقہ کے مطابق قابض صہیونی فوجی دستے آزاد کیے گئے فلسطینی  قیدیوں پرمختلف بہانوں سے ان پر الزامات لگا کر اور ان  کے گھر کو نشانہ بناکر انہیں  دوبارہ حراست میں لینے کے لیے ایسی کارروائیاں کرتے ہیں ۔

Tags: اسرائیلی فوججیننصہیونی فوجی کارروائیصہیونیئزمقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.