• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج  کا فلسطینی نوجوان پر تشدد اور3 سال قید کی سزا

جمعرات 14-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج  کا فلسطینی نوجوان پر تشدد اور3 سال قید کی سزا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )گرفتاری کے دوران قابض فوج کی جانب سے فلسطینی نوجوان پروحشیانہ تشدد کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز قابض  ریاست میں قلندیا کیمپ کے رہائشی فلسطینی قیدی عبداللہ ابو لطیفہ کوصہیونی فوج کی جانب سے اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ اپنےگھر میں اہل خانہ کے ساتھ موجود تھا۔

فلسطینی نوجوان کی بغیر کسی جرم کے گرفتاری کے دوران قابض فوج کی جانب سے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا جس کے بعد  صہیونی غیر قانونی انتظامی جیل میں بے گناہ فلسطینی کو 3 سال کی اسیری کی سزا سنادی گئی۔

خیال رہے کہ صہیونی غیر قانونی ریاست میں روزانہ کی بنیاد پر فلسطینی باشندوں کو پر تشدد کارروائیوں میں تشدد کا نشانہ بناکر قید میں ڈال دیا جاتا ہے۔

Tags: صہیونی فوجی اہلکارصہیونیئزمقابض ریاستقلندیا کیمپ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.