• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کا فلسطینی مظاہرین پر حملہ، درجنوں بےہوش

ہفتہ 04-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کا فلسطینی مظاہرین پر حملہ، درجنوں بےہوش
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) غرب اردن پر صہیونی عملداری کے خلاف سیکڑوں فلسطینیوں نے قابض ریاست کے خلاف پر امن احتجاج کو منتشر کرنے کیلئے اسرائیلی فوج نے بھاری  مقدار میں آنسوگیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجےمیں درجنوں فلسطینی بے ہوش ہوگئے۔

مقامی ذرائع کےمطابق مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے کے جنوبی  شہر  الخلیل میں قابض صہیونی فوج نے غرب اردن پر صہیونی عملداری کے خلاف احتجاجی مظاہری کرنے والے پر امن  فلسطینیوں پر طاقت کا بھر پور استعمال کرتے ہوئے بھاری مقدار میں  آنسوگیس کی شیلنگ کی ۔

آنسوگیس کی شیلنگ کے باعث علاقہ مکینوں جن میں خواتین بچے اور بزرگ شامل تھے بری طرح متاثر ہوئے جبکہ درجنوں فلسطینی بے ہوش ہوگئے ۔

واضح رہے کہ مغربی کنارے کی صہیونی ریاست کے ساتھ الحاق کے اعلان کے بعد سے فلسطین  کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے جاری ہے  جبکہ متعدد علاقوںمیں صہیونی فوج کی جانب سے مظاہرین پر تشدد کے بعد پر تشدد جھڑپیں پھوٹ پڑیں ہیں ، جس میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 24 فلسطینی زخمی ہوچکے ہیں ۔

Tags: صہیونی ریاستغرب اردنفلسطینی مظاہرین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.