• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کا فلسطینی باپ اور بیٹے  پر بے رحمانہ تشدد

جمعہ 15-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کا فلسطینی باپ اور بیٹے  پر  بے رحمانہ تشدد
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  قابض فوج نے 2 مظلوم فلسطینیوں کو زدوکوب کرکے مزید تشدد کے لیے صہیونی تفتیشی مرکز  منتقل کردیا۔

تفصیلات کےمطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں باب العمود کے مقام پرقابض صہیونی فوج کی جانب سےاپنے روزگار پر جانے والے فلسطینی باشندے المقدیسی ابراہیم ابوسینہ اور ان کےبیٹے کو تلاشی کے بہانے روک کر تشدد کانشانہ بنایا جبکہ دونوں فلسطینی باپ اور بیٹے کی جیبوں سے ملنے والی رقم ضبط کر تے ہوئے انہیں صہیونی فوجی گاڑیوں میں ڈال کرغیر قانونی ریاست کے قائم کردہ غیر قانونی تفتیشی مرکز پہنچا دیا گیا  ہے۔

واضح رہے کہ قابض ریاست میں غاصب فوج کے تفتیشی مراکز جہاں ہر فلسطینی کو کسی الزام کے ثابت ہونے سے قبل ہی بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہےصرف اور صرف فلسطینی عوام کوتفتیش کی آڑ میں زدوکوب کر نے کے لیے  قائم کیے گئے ہیں۔

Tags: باب العمودصہیونی فوجصہیونیئزمفلسطینی باشندےمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.