• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کا شہید احمد عریقات کا جسد خاکی لوحقین کو دینے سے انکار

پیر 06-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کا شہید احمد عریقات کا جسد خاکی لوحقین کو دینے سے انکار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج نے 14روز قبل فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کرشہید کردیا تھا اور تاحال اس کا جسد خاکی لواحقین کے حوالے نہیں کیا جارہاہے۔

صہیونی فوج نے 23 جون کو مشرقی مقبوضہ بیت المقدس کے  شہر ابو دیس کے رہائشی   26 سالہ احمد عریقات  کو صہیونی پولیس نے اس وقت اندھا دھند  فائرنگ کرتے ہوئے شہید کردیا جب وہ  ابو دیس کے قریبی فوجی چیک پوسٹ سے گزر اپنی بہن کی شاد ی میں شریک ہونے کیلئے جاررہا تھا ۔

اسرائیلی فوجی حکام نے تاحال شہید احمد عریقات کے  جسد خاکی کو لواحقین کے حوالے  نہیں کیا ہے  اور نا ہی اس حوالے سے کوئی تفسیلات فراہم کی ہیں ۔

Tags: احمد عریقاتشہید کا جسد خاکیصہیونی فوج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.