• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج نے 5 فلسطینی بچوں کو حراست میں لے لیا

جمعرات 11-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
Zionist-army-detained-Palestinian-children

The Zionist army detained 5 Palestinian children

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض فو ج نے  آٹھ سے بارہ سال کی عمر  کے ان فلسطینی بچوں پر صہیونی بستی سے سبزیاں توڑنے کا الزام عائد کیا  ہے۔

تفصیلات کےمطابق گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے الخلیل میں اسرائیلی فوجیوں  نے آٹھ سے بارہ سال کی درمیانی عمر کے 5 فلسطینی بچوں کو گرفتار کرتے ہوئے خوف زدہ بچوں کو صہیونی فوجی گاڑی میں ڈال کرنا معلوم مقام پر منتقل کردیا۔

صہیونی فوجیوں نے فلسطینی نا بالغ بچوں پر الخلیل کے نزدیک غیر قانونی صہیونی بستی ہائوت مون  سے آباد کاروں کی کاشت کی گئی سبزیاں توڑنے کا الزام  لگایا ہے۔

Tags: صہیونی بستیصہیونیئزمفلسطینی بچےمابوضۃخ فلسطینہائوت مون
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.