• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی  فوج  نے 3 فلسطینی نوجوانوں کو اغوا کرلیا

اتوار 28-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی  فوج  نے 3 فلسطینی نوجوانوں کو اغوا کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی حکام بے گناہ فلسطینیوں کو بلا جواز کارروائیوں کے نتیجے میں صہیونی  جیلوں میں تشدد اور نظر بندی کی بد ترین  سزائیں دے رہی ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں قابض اسرائیلی فوج کی جانب سےآج علی الصبح مقبوضہ فلسطینی علاقے نابلس کے جنوب میں حوارہ چوکی کے نزدیک سے 3 فلسطینی نوجوانوں کو تشدد کا نشانہ بنایااور اغوا کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

واضح رہے کہ اب تک کی اطلاعات کے مطابق صہیونی فوج کے ہاتھو ں اغوا  کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کیے گئے فلسطینی نوجوانوں کے خاندان  کوصہیونی  جیل حکام کی جانب سے کسی قسم کی معلومات نہیں دی جارہی ہےجس کے باعث ان نوجوانوں کے اہل خانہ کو خدشہ ہے کہ اسرائیلی جیل انتظامیہ خفیہ طور پرنوجوانوں پر تشدد  کر رہی ہے۔

Tags: حوارہ چوکیصہیونیئزمقابض جیل حکامقابض ریاست اسرائیلنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.