• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج نے 2 فلسطینیوں کو اغوا کر لیا

پیر 18-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج نے 2 فلسطینیوں کو اغوا کر لیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض ریاست میں صہیونی فوج گھروں پر دھاوا بول کر نہتے اور بے گناہ شہریوں پر کالعدم تنظیموں سے تعلق کےبے بنیاد الزامات لگا کر حراستی مرکزمنتقل کردیتی ہے جہاں انہیں بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روزمقبوضہ بیت المقدس کے مشرق میں واقع ابودیس قصبے میں قابض صہیونی فوج نے دو نوجوانوں، محمد اور علی عفانہ کو ان کے گھروں سے گرفتار کیا۔

عینی شاہدین کے مطابق صہیونی فوج نےمتعدد افراد کو گھر گھر  تلاشی کےدوران تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ دونوں نوجوانوں کو حراست میں لیتے ہوئے  تشدد کیا اورنامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔

خیال رہے کہ دونوں نوجوانوں پر صہیونی فوج کی جانب سے الزام عائد کیا جارہا ہے کہ ان کا تعلق مزاحمتی کا لعدم تنظیم  سے ہے۔

Tags: ابو دیس قصبہصہیونی فوجصہیونیئزممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.