(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج نے مسجد اقصیٰ کے محافظ کو ایک ماہ تک حراست میں رکھنے کے بعد آئندہ چھ ماہ تک مسجد اقصیٰ میں داخل نا ہونے کی شرط پر رہا کردیا ہے۔
ذرائع کے مطابق صہیونی فوج نے مسجد اقصیٰ کے محافظ فادی الیان کو آئندہ چھ ماہ کیلئے مسجد اقصیٰ سے بے دخل کرنے کے حکم کے ساتھ رہا کردیا ہے ۔