• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج نے فلسطینی کو اغوا کرلیا

پیر 01-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
Zionist army-kidnap-Palestinian

Zionist army kidnaps Palestinian

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض صہیونی فوج نے فلسطینی باشندے کے گھر کا محاصرہ کیا اور کالعدم تنظیم کے حامی ہونے کے الزام میں تشدد کرتے ہوئے اہل خانہ کے سامنے فوجی گاڑی میں ڈال کر صہیونی جیل انتظامیہ کے تفتیشی مرکز منتقل کر دیا۔

عینی شاہدین کے مطابق گذشتہ رات قابض فوج نے مقبوضہ فلسطین کے مشرقی حصے بیت المقدس میں الطور میں فلسطینی شہری محمد خالد خویس کے گھر پر رات گئے دھاوا بولا اور فلسطینی کے گھر کی تلاشی کے دوران ان پر بے بنیاد الزاماات لگاکر زدوکوب کیا جبکہ گھریلو سامان کو بھی تباہ کردیا اور بے گناہ فلسطینی کو ان کے اہل خانہ کے سامنے تشدد کرتے ہوئے فوجی گاڑی میں ڈال کے غیر قانونی اسرائیلی تفتیشی مرکز منتقل کیا ہے جہاں انہیں بد ترین تشدد کیا جارہا ہے۔

خیال رہے کہ قابض فورسز روزانہ کی بنیاد پرمقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں چھاپے اور تلاشی کی پر تشدد کارروائیاں کرتی ہے جس کے نتیجے میںفلسطیبنی شہریوں کی املاک کو تباہ کیا جاتا ہے اوربے گناہ افراد کی گرفتاریاں ہوتی ہے ۔

Tags: اسرائیلی جیلاسرائیلی فوجصہیونیئزمفلسطینی شہریکالعدم تنظیممقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.