• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج نے فلسطینی کان کنوں کو قید کرنے انکا سامان لوٹ لیا

جمعہ 19-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج نے فلسطینی کان کنوں کو قید کرنے انکا سامان لوٹ لیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ )  صہیونی فوج نے فلسطینی مزدوروں پر اس وقت حملہ کیا جب وہ اپنے کاموں  میں مصروف تھے ، تمام مزدوروں کو ایک کنٹینر میں بند کرنے کے بعد  زمین ہموار کرنے والی ہیوی مشینری سمیت دیگر تعمیراتی آلات کو ضبط کرلیا۔

مقبوضہ بیت المقدس کے شہر رام اللہ کے شمال مغربی گاؤں  المزرعہ الغربیہ گاؤں کی میونسپلٹی کے ممبر وسیم الداودہ نے بتایا کہ گزشتہ روز   صہیونی فوج نے گاؤں کے قریبی علاقے میں فلسطینیوں کی ایک کان پر حملہ کیا اور وہاں کام میں  مصروف تمام مزدوروں کو ایک کنٹینر میں قیدکرنے کے بعد زمین کھودنے والی ہیوی مشینریز سمیت  کام میں استعمال ہونے والے تمام چھوٹے بڑے آلات اور اوزاروں کو بلاجواز ضبط کرلیا ۔

انھوں نےبتایا کہ کان میں مصروف تمام فلسطینی قانونی اجازت نامے کے تحت کام کررہے تھے جن کو بلا جواز اور غیر قانونی طورپر حراست میں رکھا گیا جبکہ ان کی املاک کو بھی ضبط کیا گیا ۔

واضح رہے کہ صہیونی فوج اور پولیس کی جانب سے فلسطینیوں کے خلاف منظم انتقامی کارروائیوں کا مقصد فلسطینیوں پر عرصہ حیات تنگ کرنا اور انھیں اس زمین سے بے دخل کرنا ہے جس کے لئے صہیونی ریاست ہر طرح کے انتقامی حربے استعمال کرتی ہے ۔

Tags: المزرعہ الغربیہرام اللہصہیونی فوجفلسطینی مزدورمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.