• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج نے فلسطینی قیدیوں کو اہلخانہ سےملاقات پر پابندی لگادی

منگل 14-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج نے فلسطینی قیدیوں کو اہلخانہ سےملاقات پر پابندی لگادی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ )  اسرائیلی جیل حکام کا کہنا ہے کہ فلسطینی علاقوں  میں کورونا وائرس کے پھیلاؤمیں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جس کے پیش نظر قیدیوں کے اہلخانہ سے ملاقات پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

فلسطین کے کلب برائے اسیران  نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ صہیونی فوجی حکام نے جزیرہ نما النقب میں  قائم صہیونی  جیل میں  قید  فلسطینیوں  کو اہلخانہ سے ملنے پر پابندی عائد کردی ہے ۔

اسرائیلی جیل حکام کا کہنا ہے کہ فلسطینی علاقوں میں کورونا وائر س تیزی سے پھیل رہا ہے جس کے پیش نظر ملاقات پر پابندنی عائد کی گئی ہے ۔

واضح رہے کہ قابض ریاست میں فلسطین کے مقابلے میں کورونا وائرس میں  تشویشناک حد تک پھیل چکا ہے ، مقبوضہ فلسطین  میں کورونا متاثرین کی تعداد 6،566 ہے اور جاں بحق افراد کی تعداد 39 ہے جبکہ صہیونی ریاست میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 40،632 ہے اور ہلاک ہونے والے صہیونیوں کی تعداد 365 ہے ۔

Tags: جزیرہ النقبصہیونی جیلفلسطینی قیدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.