• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج نے فلسطینی علاقوں میں سیوریج کا پانی چھوڑ دیا

جمعہ 05-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
Palestinian-stinking-water-Zionist-army

The Zionist army filled the Palestinian territories with stinking water

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض ریاست میں فوج نے بڑے بڑے ٹینکروں  کے ذریعے سیوریج کا بد بودارپانی گھروں اورگلیوں میں چھوڑ دیا جس کے باعث فلسطینی گھروں کے  باہر کئی کئی فٹ پانی کھڑا ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ مشرقی بیت المقدس میں العیسویہ کے مقام پر اسرائیلی فوج نے بھاری ٹینکروں کے ذریعے سیوریج کا بدبو دار پانی فلسطینی علاقوں میں چھوڑ دیا جس کے باعث علاقے سے اٹھنے والی بو دور تک محسوس کی جاسکتی ہے جبکہ گلیوں میں کئی کئی فٹ تک پانی کھڑا ہوگیا۔

غاصب فوج کے اس ان انتقامی کارروائی کے باعث لوگ اپنے گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے جبکہ اتنی مقدار  میں گندے پانی کا گلیوں میں کھڑے ہوجانے کے باعث نکاسی آب  کے ناقص انتظام کے باعث بیماریوں کے  پھیلنے کا بھی خدشہ ہے۔

Tags: اسرائیلی فوجالعیسویہصہیونیئزممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.