• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج نے فلسطینیوں کے فیملی پارک کے سامان کو ضبط کرلیا

جمعرات 16-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج نے فلسطینیوں کے فیملی پارک کے سامان کو ضبط کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) قابض صہیونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے  مخماس میں الدویر گاؤں میں فلسطینیوں کے فیملی پارک پر دھاوا بولا اور پارک میں نصب کھمبے اور دیگر سامان کوبلا جواز ضبط  کرتےہوئے پارک کو  بند  کردیا  جبکہ پارک کی دیواروں کو بھی مسمار کردیا۔

واضح رہے کہ امریکی صدر کی جانب سے مشرقی وسطیٰ کیلئے تیار کردیا نام نہاد امن منصوبے کے اعلان کے بعد سے صہیونی ریاست  نے فلسطینیوں کے خلاف غیر انسانی اور انتقامی کارروائیوں میں غیر معمولی طور پر اضافہ کردیا ہے ، صرف رواں سال میں صہیونی فوج نے فلسطینیوں کے 50 سے زائد گھروں کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسمار کردیا ہے جس کے باعث خواتین اور بچوں سمیت ہزاروں فلسطینی بے گھرہوگئے ہیں ۔

Tags: الدویرصہیونی فوجفلسطینی بےگھرمخماس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.