• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج نے فلسطینیوں کے زیتون کے درختوں کو اکھاڑڈالا

بدھ 24-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج نے فلسطینیوں کے زیتون کے درختوں کو اکھاڑڈالا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) قابض فوج نے ہیوی مشینری کے ہمراہ فلسطینی آبادی پر دھاوا بولا اور بلا جواز فلسطینیوں کے  متعدد زیتون کے درختوں کو اکھاڑڈالا۔

مقامی ذرائع کے  مطابق   آج صبح صہیونی فوج نے ہیوی مشینری کے ہمراہ شمالی وادی اردن کے گاؤں "بردلہ ” میں اچانک حملہ کیا اور فلسطینیوں کے لگائے گئے زتیون کے درختوں کو جڑوں سے اکھاڑ دیا جبکہ بعض کو کاٹ ڈالا ۔

ذائع کا کہنا ہے کہ صہیونی فوج کی جانب سے یہ کارروائی فلسطینیوں کے ان کے علاقوں سے پریشان کرکے بے دخل کرنے کا انتقامی حربہ ہے ۔

Tags: بردلہزیتون کے درختصہیونی فوجوادی اردن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.