• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج نے فلسطینیوں کے باغ اجاڑ دیئے

منگل 07-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج نے فلسطینیوں کے باغ اجاڑ دیئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج نے غیر قانونی صہیونی آبادیوں کو آپس میں ملانے کیلئے سڑک کی تعمیر کیلئے فلسطینیوں کے  کھیتوں اور زیتون کے باغات کو اجاڑ دیا۔

مقامی ذرائع کے  مطابق صہیونی فوج نے  مقبوضہ بیت المقدس کے شہر نابلس کے قریب غیر قانونی یہودی بستیوں کو آپس میں ملانے کیلئے  سڑک کی تعمیر کیلئے  نابلس کے گاؤں بیتااور حُوّارہ میں فلسطینیوں کے کھیتوں اور زیتون کے باغات کو ہیوی مشینری کی مدد سے تباہ کردیا ۔

واضح رہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے مشرقی وسطیٰ کیلئے تیار کردہ نام نہاد امن منصوبہ صدی کی ڈیل کے اعلان کے بعد سے صہیونی ریاست نے فلسطینیوں کے خلاف غیر انسانی سلوک میں غیر معمولی اضافہ کردیا ہے ۔

Tags: بیتاحوارہزیتون کے باغاتصہیونی فوجنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.