• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج نے فلسطینیوں کی 300 دونوم زمین سے بے دخلی کے نوٹسز جاری کردیے

جمعرات 09-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج نے فلسطینیوں کی 300 دونوم زمین سے بے دخلی کے نوٹسز جاری کردیے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینیوں کی زمین ضبط کرنے کے  نوٹس فلسطینی زمینوں پر بنائی گئی غیر قانونی صہیونی آبادکار بستی مییوووٹ یریہو سے تعلق رکھنے والے اسرائیلی آبادکاروں سے موصول ہوئے۔

قابض اسرائیلی حکام نے منگل کے روز مقبوضہ بیت المقدس کے شہر اریحا  کے شمال مغرب میں واقع عرب الملیحات کمیونٹی کے فلسطینی شہریوں کی نجی ملکیت 300 دونم اراضی پر قبضہ کرنے کے نوٹس جاری کیے۔

عرب الملیحات کے فلسطینی رہائشیوں نے کہا کہ فلسطینی زمینوں پر بنائی گئی غیر قانونی صہیونی آبادکار بستی مییوووٹ یریہو کے آبادکاروں نے جون کے آغاز میں آبادکاری کو بڑھانے کے لیے زمینوں کو ہموار کرنا شروع کیا تھا لیکن سینکڑوں فلسطینیوں نے اسرائیلی بلڈوزروں کو منصوبے کو تکمیل تک پہنچانے سے روکنے کے لیے احتجاج کیا۔

اسرائیلی حکام اور آباد کاروں کی طرف سے تقریبا روزانہ عرب الملیحات کے فلسطینی باشندوں کو ہراساں اور بے گھر کرنے کی دھمکی دی جاتی ہے ، لیکن وہ دباؤ اور باقاعدگی سے زمینوں پر قبضہ اور گھروں کو مسمار کرنے کی مہموں کے باوجود اپنے گھروں اور زمینوں کو چھوڑنے سے انکار کرتے ہیں۔

انہوں نے زمین ضبط کرنے کے  نوٹس غیر قانونی صہیونی آبادکار بستی مییوووٹ یریہو سے تعلق رکھنے والے اسرائیلی آبادکاروں سے موصول ہوئے ۔

Tags: صہیونی آبادکارصہیونی آبادکار بستیعرب الملیحاتمییوووٹ یریہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.