• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 13 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج نے فلسطینیوں کی زرعی زمین تباہ کردی

پیر 21-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج نے فلسطینیوں کی زرعی زمین تباہ کردی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غزہ میں صہیونی بلدیہ نے فوجی بلڈوزروں کی مدد سے فلسطینی کاشتکاروں کی زرعی اراضی کو ہموار کرکے کاشتکاری کیلئے ناکارہ بنادیا۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز قابض صہیونی بلدیہ نے صیہونی فوجی بلڈوزروں کے ہمراہ مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ میں سرحدی باڑ عبور کرکے رفح کے مشرقی حصے میں فلسطینی کاشتکاروں کی زرعی زمینوں کو ہموار کردیا جس کے باعث فلسطینیوں کی گزر بسر کے ذریعے کو مکمل طورپر تباہ کردیا۔

واضح رہے کہ صہیونی ریست میں قابض حکام کی جانب سے فلسطینی آبادی کو ان کے گھروں کی مسمار ی کے ذریعے انکی زمینوں سے بے دخل کیا جارہا ہے جبکہ  فلسطینی زرخیز اراضی کو جہاں فلسطینی باشندے کاشت کاری کر کے اپنی گزر اوقات کا بندوبست کر تے ہیں صہیونی بلدیہ بھاری  بلڈوزروں  سے زمین برباد کر کے کاشت کاری کے لیے ناکارہ بنا رہی ہے۔

Tags: صیہونی بلدیہمحصور شہر غزہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.