• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج نے رہائی پانے والے فلسطینی کو دوبارہ گرفتار کر لیا

جمعرات 29-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج نے رہائی پانے والے فلسطینی کو دوبارہ گرفتار کر لیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض ریاست کی غیر قانونی جیل سےرہائی پانے والے فلسطینی نوجوان کو  بغیر کسی جرم کے اسرائیلی  فوج نےدوبارہ گرفتار کرلیا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین غاصب صہیونی فوجیوں نےفلسطینی قیدی خلیل الجیویسی کو ساڑھے 6 سال صحرائے النقب صہیونی غیر قانونی انتظامی حراست میں قید کے بعد آزادی کے فورا بعد بغیر کسی جرم کےدوبارہ حراست میں لے لیا ہے۔

صہیونی فوج نے بغیر کسی جر م کےفلسطینی نوجوان خلیل الجیویسی  کو دوبارہ حراست میں لیتے ہوئے تشدد کا نشانہ بنایا اور ان کے خاندان کو ہراساں کیا۔

 بعدازاں خلیل الجیویسی  کوقابض فوج نے فوجی گاڑی میںڈال کرصہیونی تفتیشی مرکزالمسکوبیہ منتقل کر دیا ہے جہاں سے اب تک قابض حکام  کی جانب سے ان کے خاندان کونوجوان  کے حوالے سے کسی قسم کی معلومات فراہم نہیں کی جارہی ہیں۔

Tags: المسکوبیہ صہیونی جیلصحرائے النقبصہیونیئزمقابض ریاست اسرائیلمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.