• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 10 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج نے خاتون سمیت25 فلسطینیوں کو گھروں سے اغواکرلیا

جمعہ 03-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج نے خاتون سمیت25 فلسطینیوں کو گھروں سے اغواکرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج نےرواں سال  خواتین اور بچوں سمیت سو سے زائد فلسطینیوں کو ان کے گھروں سے اغواکیا جبکہ 46 فلسطینیوں کو انتظامی حراست کے تحت پابند سلاسل کیا۔

مقامی ذرائع  قابض اسرائیلی فوجیوں نے علی الصبح مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس  کے  مختلف علاقوں میں فلسطینیوں کے گھروں پر چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران  انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت گرفتار فلسطینی کی بیوی سمیت 25 فلسطینیوں کو ان کے گھروں سے اغواکرکے نامعلوم مقامات پر منتقل کردیا ہے ۔

فلسطینی قیدیوں کے حوالے سے تفصیلات فراہم کرنےوالے ادارے کے مطابق صہیونی فوج نے رواں سال خواتین اور بچوں سمیت سو سے زائد فلسطینیوں کو اغوا کیا ہے جس میں سیاسی اور سماجی  شخصیات سمیت صحافی بھی شامل ہیں ۔

Tags: صہیونی فوجفلسطیی اغوامقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.