• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 16 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج نے ایک اور فلسطینی کا گھر مسمار کردیا

منگل 07-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج نے ایک اور فلسطینی کا گھر مسمار کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج نے غیر قانونی صہیونی بستیوں کو آپس میں ملانے کیلئے سڑکوں کا جال بچھانہ شروع کردیا ہے اور اس سلسلے میں فلسطینیوں کے گھروں کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے ان کی تیزی سےمسماری جاری ہے ۔

تفصیلات کے مطابق غیر قانونی صہیونی آبادکاری اور صہیونی سرگرمیوں پر نظر رکھنےو الی تنظیم کے رکن ابراہیم عواد اللہ  نے بتایا ہے کہ صہیونی فوج نے صہیونی آبادیوں کو ایک دوسرے سے ملانے کیلئے مقبوضہ بیت المقدس کے مغربی گاؤں الولجاہ میںفلسطینی  احمد الأطرش کے گھر کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسمار کردیا  جبکہ دیگر فلسطینی املاک کو بھی مسمار کریا۔

احمد الاطرش کا کہنا ہے کہ صہیونی فوج کی جانب سے اس کو کسی قسم کا کوئی پیشگی نوٹس نہیں دیا گیا اور اچانک ہی اسرائیلی فوج نے اس کے گھر کو مسمار کردیا ۔

Tags: ابراہیم عواد اللہاحمد الاطرشالولجاہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.