• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج نے ایک اور فلسطینی کا گھر مسمار کردیا

بدھ 15-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج  نے ایک اور فلسطینی کا گھر مسمار کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج نے جبل المکبر  کے قصبے پر حملہ کیا اور بغیر کسی نوٹس کے ایک اور فلسطینی کا ایک منزلہ مکان  مسمار کردیا۔

عینی شاہدین کےمطابق آج صبح صہیونی فوج نے اسرائیلی بلدیہ کے ہمراہ مقبوضہ بیت المقدس کے جنوبی قصبے جبل المکبر پر دھاوا بولا اور  فلسطینی شہری  غسان شقیرات کے ایک منزلہ مکان کو بغیر کسی نوٹس کے غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسمار کردیا ۔

واضح رہے کہ رواں سال 2020 کی پہلی ششماہی کے دوران صہیونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس  کے مختلف علاقوں میں 62 سے زائد فلسطینیوں کے گھروں کو غیر قانونی قراردیتے ہوئے مسمار کردیا ہے جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت ہزاروں فلسطینی بے گھر ہوگئے ہیں ۔

Tags: جبل المکبرصہیونی فوجغسان شقیراتمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.