• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج میں آئرن ڈوم  کے تابکاری اثرات ، فوجی کینسر کے شکار

جمعہ 30-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صہیونی فوج میں آئرن ڈوم  کے تابکاری اثرات ، فوجی کینسر کے شکار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) آئرن ڈوم اسرائیلی دفاعی نظام ہے جو غزہ سے فلسطینی مزاحمتی ٹھاکانوں کی طرف سے داغے جانے والے شارٹ رینج میزائلوں اور راکٹوں کو روکنے کے لئے جنوب میں سرگرم عمل ہے۔

اسرائیلی روزنامہ یدیوت احرونت نے گذشتہ روز ایک رپوٹ جاری کی ہے جس کے مطابق اسرائیلی ڈیفنس فورسز (آئی ڈی ایف) کے جوانوں کے ایک گروپ نے دعوی کیا ہے کہ اسرائیلی ساختہ دفاعی نظام آئرن ڈوم کو چلانے سے انہیں کینسر لاحق ہوگیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق صہیونی  فوجیوں کے  گروپ نے جو یونٹوں میں خدمات انجام دیتے اور  آئرن ڈوم سسٹم کو چلاتے ہیں ،بتایا کہ ان کی ملازمت کے دورانیا اس کے  اختتام پر ہی ان میں کینسرکے مہلک اثرات پائے گئے ہیں، آئرن ڈوم اسرائیلی دفاعی نظام ہے جو غزہ سے فلسطینی مزاحمتی ٹھاکانوں کی طرف سے داغے جانے والے شارٹ رینج میزائلوں اور راکٹوں کو روکنے کے لئے جنوب میں سرگرم عمل ہے۔

رپورٹ میں اسرائیلی فوجیوں کے حوالے سے بتایا ہے کہ آئرن ڈوم کے ریڈار یونٹ تابکاری اور گرمی کو جاری کرتا ہےجو فوجیوں میں کینسر کے اثرات کا سبب بن گیا ہے۔

Tags: اسرائیلی آئرن ڈومتابکاری اثراتسعودی عرب کے وفد کا مقبوضہ فلسطین کا دورہصہیونی فوجیصہیونیئزمغزہکینسر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.