• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج اور فلسطینی مزاحمت کاروں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ، فلسطینی شہید

جمعرات 18-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج اور فلسطینی مزاحمت کاروں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ، فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج اور مذاحمت کاروں کے مابین فائرنگ کے تبادلے میں 1 فلسطینی شہری شہید

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ رات مقبوضہ فلسطین میں الطیبہ کے علاقے میں صہیونی فوج اورفلسطینی  مزاحمت کاروں کے درمیا  ن اچانک جھڑپیں شروع ہوگئیں اور صہیونی فوج نے علاقے کا محاصرہ کرلیاجس کے بعدمسلح  مزاحمت کاروں اورصہیونی فوج کے مابین فائرنگ شروع ہوئی جس کی زد میں آکر الطیرہ شہر سے تعلق رکھنے والےایک فلسطینی نوجوان ولید ناصرکی شہادت کی خبر موصول ہوئی ہے۔

مزید اطلاعات کے مطابق صہیونی فوج اور مزاحمت کاروں کی دونوں جانب سے ہونے والی براہ راست فائرنگ 3 گھنٹے تک جاری رہی جس کے بعد قابض فوج نے   گھر گھر تلاشی کی مہم چلائی اور متعدد فلسطینیوں کو گھروں سے نکال کر کھلے آسمان کے نیچے کھڑا کر دیا اور تشدد کا نشانہ بنایا۔

قابض صہیونی فوج اور فلسطینی مزاحمت کاروں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں صہیونی فوج نے رات گئے تک فلسطینی علاقہ مکینوں کو وقفے وقفے سے تشدد کا نشانہ بنایا جاتا رہا

Tags: اسرائیلی فوجالطیرہصہپیونیئزمصہیونی فوجفلسطینی مزاحمت کارمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.