• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوجی محاصرہ: قابض فوج اور فلسطینی نوجوانوں کے درمیان جھڑپیں

ہفتہ 13-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوجی محاصرہ: قابض فوج اور فلسطینی نوجوانوں کے درمیان جھڑپیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض فوج نے علاقے پر دھاوا بولا جس میں متعدد بے گناہ فلسطینی  تشدد کا نشانہ بنے، فوجی کارروائی کے دوران درجنوں فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں قلقیلیہ کے مشرقی قصبے کفرقدوم میںقابض فوجی اہلکاروں نے بلا جواز کارروائی کر تے ہوئےعلاقے کا گھیراؤکیا اورگھروں میں داخل ہو کر خواتین اور بچوں کا امتیاز کیے بغیر درجنوں فلسطینیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں فلسطینی نوجوانوں اور قابض فوج کے درمیان پر تشدد جھڑپیں ہوئیں جس میں فلسطینی باشندوں نے پیٹرول بموں اور پتھراؤ کی مدد سے صہیونی تشدد کا سامنا کرتے ہوئے فوج کا مقابلہ کیا۔

صہیونی فوج کی جانب سے درجنوں فلسطینی جھڑپوں کے دوران حراست میں لےلیے گئےجبکہ  فوج کی جانب سے فلسطینی آبادی پر بھاری مقدار میں آنسو گیس کے گولے برسائے گئے اور ربر کی دھاتی گولیوں سے فائر کیے گئےجس کے باعث درجنوں فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ صہیو نی فوج کی بے دریغ آنسو گیس شیلنگ  کے نتیجےمیں متعدد افراد کو سانس گھٹنے کی تکلیف سے گزرناپڑا۔

Tags: صہیونی فوجفلسطینی مظاہرینقلقیلیہکفرقدوممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.