• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوجی دراندازی ناکم، فلسطینیوں نےفوجی گاڑی تباہ کردی

ہفتہ 09-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوجی دراندازی ناکم، فلسطینیوں نےفوجی گاڑی تباہ کردی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض فوج فلسطینی علاقے میں داخل ہونے میں ناکام رہی جبکہ فلسطینی باشندوں نے فوجی گاڑی کو گھریلو ساخت کے بم سے تباہ کردیا۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز قابض صہیو نی فوج  نے مقبوضہ فلسطینی علاقے العیسویہ میں رات کے آخری پہر گھیراؤ کر کے دراندازی کی کوشش کی جسے ناکام بناتے ہوئے فلسطینی باشندوں نے گلیوں  کو رکاوٹیں لگاکر بند کیا  اور گھروں کی  چھتوں پر چڑھ کر صہیونی فوجی گاڑیوں کا نشانہ لیتے  ہوئے پتھراؤ اور گھریلوں ساختہ پیٹرول بموں کی مدد سے صہیونی فوج کا فلسطینی  علاقے میں داخلے کو ناکام بنادیا  ۔

 قابض فوج کے خلاف فلسطینی باشندوں کی جانب سے پھینکے گئے پیڑول بم کا نشانہ بنتے ہوئے علاقے میں داخل ہونے والی ایک صہیونی فوجی گاڑی دھماکے سے تباہ کردی گئی   جس کے بعد قابض فوج  نے فلسطینی علاقے میں داخل نہ ہونے میں اپنی عافیت سمجھی اور علاقے  راہ فرار اختیار کی ۔

Tags: اسرائیلی فوجاسرائیلی گاڑی تباہالعیسویہصیہونی فوج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.