• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 9 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی غیر قانونی حراست کے خلاف قیدی کی بھوک ہڑتال

جمعرات 28-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی غیر قانونی حراست کے خلاف قیدی کی بھوک ہڑتال
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) بے گناہ فلسطینی نوجوان کو اس قبل بھی قابض فوج  نے بغیر کسی جرم کے 4 برس غیر قانونی حراست میں قید رکھا تھا۔

قیدی کلب برائے اسیران کےمطابق صہیونی غیر قانونی انتظامی جیل سے 4 برس کی اسیری کی سختیاں جھیل کر 3 ماہ قبل آزادی پانے والے 31سالہ فلسطینی نوجوان احمد نوح حریش کی جانب سےدوبارہ حراست میں لیے جانے کے خلاف احتجاجی بھوک ہڑتال کو مسلسل تیسرے روز بھی جاری رکھا گیا ہے۔

قیدی کلب کے مطابق اسیر  کے اہل خانہ نے بتایا  ہے کہ احمد نے صہیونی عدالت سے دوسری بار اپنی بلا جواز گرفتاری پر رہائی کی درخواست  کے مسترد کیے جانے کے بعد احتجاجی  بھوک  ہڑتال شروع کی ہے اور یہ بھوک ہڑتال رہائی تک جاری رہے گی۔

 خیال رہے کہ قابض فوجی عدالت میں  نوجوان کو دوبارہ قید کرتے ہوئے  42 ماہ کی سزا سنائی گئی ہے ۔

Tags: صہیونی عدالتصہیونی فوجصہیونیئزمقابض غیر قانونی جیلمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.