• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی غیر قانونی جیل میں ایک اور فلسطینی کی نظر بندی میں توسیع

جمعہ 29-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی غیر قانونی جیل میں ایک اور فلسطینی کی نظر بندی میں توسیع
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی جیل انتظامیہ نے بے بنیاد الزامات لگا کر فلسطینی قیدی کی نظربندی میں اگلے ماہ تک  مزید توسیع کردی ہے۔

ذرائع کےمطابق گزشتہ روز غاصب صہیونی خود ساختہ عدالت  نےمقبوضہ بیت المقدس سےتعلق رکھنے والے فلسطینی نوجوان هيثم نسيم خويس کی صہیونی غیر قانونی نظر بندی میں مسلسل اضافہ کرتے ہوئے اگلے ماہ  تک مزید توسیع کردی گئی ہے۔

صہیونی انتظامی حراست میں نظر بند فلسطینی نوجوان هيثم نسيم خويس کو مسلسل تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے تاہم صہیونی جبر اور صعوبتیں برداشت کر نے والے بے قصور نوجوان کے خلاف قابض فوج کی جانب سے لگائے گئے الزامات بھی اب تک ثابت نہیں کیے گئے ہیں جس کے بعد نوجوان کے اہل خانہ کی جانب سے صہیونی عدالت کے آگے احتجاجی مظاہرہ جاری ہے ۔

Tags: صہیونی خود ساختہ عدالتصہیونی غیر قانونی جیلصہیونیئزمفلسطینی قیدیمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.