• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی عقو بت خانوں سے فلسطینی قیدی بالآخر 15سال بعد رہا

جمعرات 17-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی عقو بت خانوں سے فلسطینی قیدی بالآخر 15سال بعد رہا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) بدنام زمانہ صہیونی عقوبت خانہ اوفر جیل  میں قابض عدالت نے درجنوں مرتبہ قیسیہ کے مقدمے کی سماعت ملتوی کی گئی تاہم ان کے  خلاف 15 سال  قید کا فیصلہ جاری کیا جس کے بعد آج انھیں رہائی ملی ہے۔

قیدی کلب کے ترجمان کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق قابض صہیونی ریاست میں الخلیل کے جنوبی قصبے الظاھریہ سے تعلق رکھنے والے فلسطینی قیدی وائل عبد المجيد قيسیہ کوآج صبح 15 سال بعد صہیونی عقوبت خانے سے رہا کر دیا گیا ۔

قیدی کلب کے مطابق فلسطینی وائل عبد المجيد قيسیہ کوصہیونی فوج نے 17دسمبر 2005کو ان کے گھر کا محاصرہ کرتے ہوئے گرفتار کیا جبکہ قابض فوج نےان کے خاندان کے افرادکو تفتیش کے بہانےشدید تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے ان کے گھر کو مکمل تباہ کر دیاتاہم صہیونی فوج کی غیر قانونی انتظامی جیل میں قيسیہ کو دو ماہ تک بد ترین جسمانی اور نفسیاتی اذیتیوں کا نشانہ بناتے ہوئےانہیں اقصی شہداء بریگیڈ کے ساتھ اپنی وابستگی کے علاوہ مغربی کنارے کے شہروں میں صہیونی فوجیوں کے خلاف کارروائیوں میں حصہ لینےکے حوالے سےاعتراف جرم کرنے پر مجبور کیا گیاالبتہ اوفر جیل میں قابض عدالت کی جانب سے درجنوں بار قیسیہ کے مقدمے کی سماعت ملتوی کی گئی تاہم ان کے خلاف 15 سال قید کا فیصلہ جاری کر دیا  گیا جس کے بعد آج انھیں رہائی ملی ہے۔

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)

Tags: الخلیلالظاہریہصہیونی جیل اوفرقیدی کلبمقبوضہ فلسطینوائل عبد المجيد قيسیہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.