• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی عقوبت خانے میں 7 فلسطینی قیدی کورونا وائرس کا شکار

جمعرات 14-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی عقوبت خانے میں 7 فلسطینی قیدی کورونا وائرس کا شکار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قددس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )صہیونی جیل خانوں میں فلسطینی قیدیوں کے ساتھ جاری وحشیانہ سلوک کے ساتھ کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے بچنے کا کوئی مناسب انتظام موجود نہیں جس کے باعث کورونا کے مزید متاثرین سامنے آرہے ہیں۔

فلسطینی محکمہ امور اسیران کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں صہیونی عقوبت خانہ دامون  کے سیکشن 4 میں 21 فلسطینی قیدیوں کے کورونا وائرس ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے7 قیدیوں میں انفیکش کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں تاہم اس صورت حال کے باوجود جیل حکام کی جانب سے فلسطینی قیدیوں میں انفیکشن سے متاثرہ افراد کو مناسب طبی سہولیات فراہم نہ کرتے ہوئے ایک ساتھ قید میں رکھا گیا ہے جس کے نتیجے میں کورونا کے اثرات مزید قیدیوں میں پھیلنے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔

محکمہ امور اسیران کے مطابق قابض جیل انتظامیہ کی فلسطینی قیدیوں کے ساتھ اس لاپرواہی کے خلاف بے بس قیدیوں کے خاندان کی جانب سے احتجاج جاری ہے تاہم اب تک کی اطلاعات کے مطابق صہیونی جیل حکام کی جانب سے کائی پیش رفت نہیں کی گئی ہے۔

Tags: صہیونی جیل حکامصہیونی عقوبت خانہ دامونصہیونیئزمفلسطینی قیدیکوروناوائرسمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.