• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی عدالت کے سامنے فلسطینی شہری کی گرفتاری

منگل 26-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی عدالت کے سامنے فلسطینی شہری کی گرفتاری
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غاصب ریاست اسرائیل کی جیلوں میں ہزاروں بے گناہ فلسطینی بغیر کسی جرم کے قید ہیں اور شب و روز صہیونی تشدد جھیل رہےہیں۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں قابض فوج کی جانب سے فلسطینی باشندے شيرين الاعرج کو بغیر کسی جرم کے صہیونی غیر قانونی عدالت کے سامنے اس وقت گرفتار کرلیا گیا جب وہ وہاں سے گزر رہا تھا۔

قابض فورسز نے شيرين الاعرج کو پوچھ گچھ کے بہانے روکا اور تلاشی کےدوران تشدد کرتے ہوئے حراست میں لے لیا۔

واضح رہے کہ قابض ریاست میں روزانہ کی بنیاد پر صہیونی فوجی گاڑیاں فلسطینی علاقوں میں گشت کرتی ہیں اور بےگناہ فلسطینیوں کو مختلف بہانوں سےحراست میں لے کرصہیونی جیلوں میں زدوکوب کیا جاتا ہےجس کی ایک مثال شيرين الاعرج بھی ہے صہیونی فوج کا فلسطینی باشندوں پر بغیر کسی جرم کے تشدد کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔

Tags: صہیونی جیل انتظامیہصہیونیئزمغاصب عدالتمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.