• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی عدالت کا 12ماہ بعد بے گناہ فلسطینی کی رہائی کا فیصلہ

پیر 25-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی عدالت کا 12ماہ بعد بے گناہ فلسطینی کی رہائی کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض ریاست  کے زندان میں 12ماہ سےقید فلسطینی بغیر کسی جرم کے  مسلسل تشددکا نشانہ بنتا رہا جس کے بعد صہیونی عدالت نے رہائی کا فیصلہ سنایا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل کی غیر قانونی عدالت کی جانب سے صہیونی زندان میں  بغیر کسی جرم کے قید  فلسطینی نوجوان عرابی غیث کو 12 ماہ بعد رہا کر نے کا فیصلہ دیا گیا ہے۔

نوجوان کو صہیونی فوجی اہلکارون نے بیت المقدس سے گھرگھر چھاپوں کی پر تشدد کارروائیوں کے دوران حراست میں لیا تھا۔

قابض فوج کی جانب سے حراست میں لیے گئے نوجوان عرابی غیث کو اتنے ماہ تک صہیونی حراستی مرکز میں نظر بندی کے دوران بد ترین تشدد کا سامنا رہا جبکہ جیل حکام کی جانب سے والدین اور وکیل سے بھی ملاقات پر جبری پابندی عائد رکھی گئی جو کہ بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

Tags: بیت المقدسصہیونی  زندانغاصب فوجغیر قانونی اسرائیلی عدالتقابض ریاست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.