• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی عدالت میں فلسطینی  کے مقدمے کی سماعت ملتوی

جمعرات 04-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی عدالت میں فلسطینی  کے مقدمے کی سماعت ملتوی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  عدالت نے مختلف بہانوں سے نوجوان کے مقدمے کی سماعت  کو روکا جارہا ہے جس کے باعث قیدی کے خاندان کو شدیدزہنی  اذیت کا سامنا ہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز اسرائیلی عدالت میں مقبوضہ فلسطینی  علاقے سلوان کے رہائشی فلسطینی قیدی محمدقعقور کے مقدمے کی سماعت کو بغیر وجہ کے اگلے ہفتے تک موخر کردیا ہے۔

صہیونی جیل  انتظامیہ  کی جانب سے خبر ملتے ہی  نوجوان قیدی کے اہل خانہ اور علاقہ مکینوں کی جانب سے اسرائیلی غیر قانونی جیل انتظامیہ اور عدالت کے خلاف شدید نعرے بازی کا سلسلہ شروع ہوا اور قیدی کے خاندان  کی جانب سے الزام عائد کیا گیا کہ قابض جیل انتظامیہ اور صہیونی عدلیہ کی ملی بگھت سے مظلوم فلسطینی کی سماعت کو  بلا جواز  روکنے کے دوران قیدی پر مسلسل تشددکیا جارہاہے۔

خیال رہے کہ صہیونی جیلوں میں قید متعدد فلسطینیوں کوقید کے دوران  تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے جبکہ اس سلسلے کو مزید طول دینے کے لیے غاصب صہیونی جیل انتظامیہ قیدیوں کے مقدمے کی سماعت کو بغیر کسی معقول وجہ کے ملتوی کرادیتی ہے اور تشددکا نشانہ بناتی ہے۔

Tags: اسرائیلی جیلیںاسرائیلی فوجسلوان قصبہصیہونیئزمقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.