• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی عدالت میں فلسطینی پر 2 سال 4 ماہ قید اور 8000 جرمانے کی سزا

بدھ 14-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی عدالت میں فلسطینی پر 2 سال 4 ماہ قید اور 8000 جرمانے کی سزا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  صہیونی فوج نے 15 اپریل 2020 کو ابو حیش کے گھر پر حملہ کیااور گھر کی تلاشی کے دوران ان کے گھر کے سامان کو تباہ کردیا جبکہ اہل خانہ پر تشدد کر تے ہوئے  امیر کو گرفتار کرلیا،

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی عدالت کی جانب سے  شمالی مغربی کنارے کےشہر طولکرم سےغیر قانونی حراست میں لیے گئے فلسطینی شہری امیر ابو حیش کو 8000 شیکل جرمانے کے علاوہ 28 ماہ قید کی سزا سنا دی گئی۔

صہیونی فوج نے 15 اپریل 2020 کو ابو حیش کے گھر پر حملہ کیااور گھر کی تلاشی کے دوران ان کے گھر کے سامان کو تباہ کردیا جبکہ اہل خانہ پر تشدد کر تے ہوئے  امیر کو گرفتار کرلیا اور انہیں صہیونی  حراست کے تفتیشی مرکز منتقل کردیا  جہاں  امیر ابو حیش کو بغیر کسی جرم کے صہیونی تشدد کا نشانہ بنایا جاتا رہا تاہم کچھ ماہ قبل ہی نوجوان کو بد نام زمانہ مجیدو جیل منتقل کر دیا گیا ہے جو کہ فلسطینیوں کے ساتھ بد ترین سزاؤں کے حوالے سے مشہور ہے۔

واضح رہے کہ اس عرصے میں فلسطینی نوجوان پر اسرائیلی عدالت نے اس کے خلاف عدالتی طریقہ کار کو مکمل کرنے کے بہانے کئی بار اس کے مقدمے کی سماعت ملتوی  بھی کیا ہے۔

Tags: جرمانہصہیونی عدالتصہیونیئزمطولکرمفلسطینی قیدیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.