• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی عدالت میں فلسطینی پر 15ماہ قید 4000 شیکل جرمانہ

منگل 09-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی عدالت میں فلسطینی پر 15ماہ قید 4000 شیکل جرمانہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیل کی عدالت نے فوجیوں پر سنگ باری کے الزام میں فلسطینی نوجوان پر15ماہ قید اور 4 ہزار شیکل جرمانہ عائد کر دیا۔

تفصیلات کےمطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں اسرائیل کی مرکزی عدالت نےعائدہ کیمپ کے رہائشی فلسطینی نوجوان تامر رامی عويس کو1سال 3 ماہ قیداور 4 ہزار شیکل جرمانے کی سزا سنادی۔

اسرائیلی عدالت میں فلسطینی نوجوان پر الزام عائد  کیا گیا ہے کہ نوجوان نے جھڑپوں کے دوران قابض فوجی اہلکاروں پر پتھراؤ کیا اورمنظم منصوبے کے تحت ان کی گاڑیوں کے شیشے توڑے  جس کے باعث فلسطینی نوجوان کو قید اور جر مانے کا سامنا ہے۔

واضح رہے کہ اسرائیلی قابض فوج بغیر کسی وجہ کے فلسطینی علاقوں پر دھاوا بولتی ہے اور بے گناہ فلسطینیوں کے گھروں میں داخل ہوکر انہیں تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے گرفتار کر لیتی ہے جس کے نتیجے میں فلسطینی باشندے اپنے علاقوں میں  اسرائیلی فوجیوں کے داخلے کو روکنے کے لیے پتھروں اور گھریلو ساخت کے  پیٹرول بموں کا سہارا لیتے ہوئے فوجی کارروائی کو روکنے کی کوششیں کر تے ہیں۔

Tags: اسرائیلی جیلیںصہیونی ریاست اسرائیلصہیونیئزمعائدہ کیمپمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.