• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی عدالت میں فلسطینی پر تین سال نوماہ قید اور جرمانہ عائد

بدھ 17-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی عدالت میں فلسطینی پر تین سال نوماہ قید اور جرمانہ عائد
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض فوجی عدالت میں فلسطینی نوجوان پر اسرائیلی فوجیوں پر سنگ باری کرنے اور صہیونیوں کے خلاف نفرت پھیلانے کا الزام عائد کیا گیاہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز صہیونی غیر قانونی فوجی عدالت کی جانب سے مقبوضہ فلسطین کےضلع جینن سے تعلق رکھنے والے فلسطینی قیدی عبد الرحمٰن ابو زاغہ کے خلاف مزاحمتی کارروائیوں اور  صیہونی فوجیوں پرسنگ باری کے الزام  میں3 سال 9ماہ قید اور2 ہزار شیکل جرمانے کی سزا کااعلان کردیا۔

 خیال  رہے کہ قابض ریاست میں صہیونی فوج  اور غاصب غیر قانونی عدالت مظلوم فلسطینیوں سے جرمانے کی صورت پیسے انٹھنے کے لیے انہیں بغیر کسی جرم کے قید خانوں میں ڈال دیتی ہے اور جرمانہ ادا کر نے تک قیدی بنائے رکھتی ہے۔

Tags: اسرائیلی فوججنینصہیونی عدالتصہیونیئزمقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.