• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی عدالت میں فلسطینی قیدی کے مقدمے کی سماعت میں 4 ماہ کی توسیع

بدھ 10-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی عدالت میں فلسطینی قیدی کے مقدمے کی سماعت میں 4 ماہ کی توسیع
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوجی عدالت کی جانب سے انتظامی حراست کے قانون کے تحت گرفتار فلسطینی کے مقدمے کی سماعت میں توسیع کی وجہ نہیں بتائی گئی۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں قابض صہیونی عدالت کی جانب سے رام اللہ کےمغرب میں واقع قصبہ کفرنعمہ سے تعلق رکھنے والےفلسطینی قیدی یزن ریاض اشتیہ کے مقدمے کی سماعت کو لگا تاردوسری بار ملتوی کرتے ہوئے آئندہ 4 ماہ تک روک دیا گیا ہے۔

صہیونی غیر قانونی جیل حکام کی جانب سے مظلوم قیدی کے مقدمے کی سماعت میں تاخیر کی کوئی وجہ بتایے بغیر چار ماہ سماعت کو التوا میں ڈال کر فلسطینی پر روزو شب وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

صہیونی عدلیہ کی جانب سے ایسے اقدامات جن کے باعث فلسطینی قیدی کے مقدمے کی سماعت کو مختلف بہانوں سے روک کرمجبور فلسطینی کوجسمانی  تشدد  جبکہ اس کے خاندان کو مسلسل  ذہنی اور نفسیاتی اذیتوں کا شکا ر کیا  رہاہے۔

Tags: رام اللہصہیونی عدلیہصہیونی فوجقصبہ کفر نعمہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.