• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی عدالت میں فلسطینی قیدیوں کے مقدمے کی سماعت ملتوی

منگل 13-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی عدالت میں فلسطینی قیدیوں کے مقدمے کی  سماعت ملتوی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض ریاست میں صہیونی فوجی عدالت کی جانب سےفلسطینی اسیروں کے ٹرائل میں توسیع کو نفسیاتی تشدد کے حربےکے طور پر  استعمال  کیا جا رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں قابض غیر قانونی فوجی عدالت نے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقےسلوان کے رہائشی فلسطینی نوجوانوں محمد فروخ ، احمد ابو خلف ، منصور عباسی اور امیر فروخ کے خلاف مقدمے کی سماعت بغیر کسی معقول وجہ کے ملتوی کردی۔

صہیونی فوج نےکچھ عرصہ قبل ان فلسطینی نوجوانوں پر عسکریت پسند جماعتوں  کے کارکنان ہونے کے الزامات لگا کرانہیں گھروں پر چھاپہ مار کارروائی کے بعد تشدد کرتے ہوئے گرفتار کیا تھا جس کے بعدان پر جھوٹے  مقدمات میں انہیں صہیونی جیلوں میں مسلسل تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ غاصب صہیونی حکام نے نوجوانوں کے مقدمے کی سماعت کو بغیر کسی معقول وجہ کے ملتوی کر دیاہے۔

Tags: "سلوانصہیونی جیل انتظامیہصہیونیئزمفلسطینی قیدیمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.