• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی عدالت میں فلسطینی بھائیوں کے مقدمے کی سماعت ملتوی

جمعرات 29-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی عدالت میں فلسطینی بھائیوں کے مقدمے کی سماعت ملتوی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض ریاست میں صہیونی فوجی عدالت کی جانب سےفلسطینی سگے بھائیوں کے ٹرائل میں ایک ہفتے کی توسیع کردی گئی۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل میں صہیونی فوجی  عدالت کی جانب سے العیسویہ کے رہنے والے دو سگے بھائی محمدبسام عبیداورمحمد ولید عبید جنہیں بلا جواز کارروائی کےنتیجے میں صہیونی فوج نےان کے  گھرسے اغوا کیا تھااور بغیر کسی جرم کے اسرائیلی غیر قانونی انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت   صہیونی جیل میں شدید تشدد کا نشانہ بنایا تھا،  عدالت میں کوئی  جرم ثابت نہ ہونے کے باوجود رہائی نہیں دی گئی تاہم بے گناہ  فلسطینیوں کی قید میں ایک ہفتے کی توسیع کردی گئی ہے۔

واضح رہے کہ غاصب صہیونی حکام کی عدالت نے دونوں بھائیوں کے مقدمے کی سماعت کو بغیر کسی معقول وجہ کے ملتوی کر دیاہے۔

Tags: ،اسرائیلیالعیسویہصہیونیئزمفلسطینی بھائیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.