• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی عدالت میں رہائی پانے والے قیدی پر دوبارہ 22 ماہ قید اور 2 ہزار شیکل جرمانہ عائد

جمعرات 11-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
Palestinian-prisoner-released-Zionist-court-sentenced-prison-fined-shekels

A Palestinian prisoner released by a Zionist court has been sentenced to 22 months in prison and fined 2,000 shekels

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی عدالت میں قیدی ابو شعيرہ پر متعدد الزامات عائد کیے جن میں خاص طور پر  کالعدم تنظیم  کے سرگرم کارکن  ہونے کے ساتھ ابو شعيرہ پر اشتعال انگیزی اور سیکیورٹی کو خراب کرنے کی کوشش  کے الزامات تھے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز کلب برائے فلسطینی قیدی کی جانب سےبیان جاری کیا گیا ہے جس میں مقبوضہ بیت المقدس کے عائدہ کیمپ کے رہائشی فلسطینی قیدی اسيد الدين ابو شعيرہ کو  اسرائیلی فوجی عدالت نے 22 ماہ قید اور 2 ہزار اسرائیلی شیکل جرمانے کی سزا سنائی۔

قیدی کلب کے مطابق صہیونی فوج نے آزاد کیے گئے قیدی اسيد الدين ابو شعيرہ کو 6 جون 2020 کو عائدہ کیمپ میں واقع ان کے گھر پر چھاپہ مار کارروائی کر تے ہوئے دوبارہ گرفتار کیا اور انہیں عتصيون حراستی مرکز میں تفتیش کے لیے منتقل کیا جو ایک ماہ تک جاری رہا جس میں فلسطینی قیدی کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا جاتا رہا بعد ازاں النقب صحرا کے صہیونی عقوبت خانے میں منتقل کردیا گیا۔

قیدی کلب  نے بتایا کہ اسرائیلی خفیہ ایجنسی کی جانب سے قیدی ابو شعيرہ پر متعدد الزامات عائد کیے تھے جن میں خاص طور پر کالعدم  تنظیم  کے سر گرم کارکن  ہونے کے ساتھ ابو شعيرہ پر اشتعال انگیزی اور سیکیورٹی کو خراب کرنے کی کوشش  کے الزامات تھے۔

قیدی کلب کےمطابق صہیونی عدالت میں ابو شعيرہ کے مقدمے کی سماعت کو8 بار ملتوی کیے جانے کے بعد اسرائیلی عدالت نے 22 ماہ  کی قید اور 2 ہزارشیکل کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔

Tags: صہیونی عدالتصہیونیئزمعائدہ کیمپقیدی کلب برائے فلسطینمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.