• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی عدالت سے15سالہ فلسطینی بچے کو 10سال قید کی سزا

پیر 15-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی عدالت سے15سالہ فلسطینی بچے کو 10سال قید کی سزا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج نے الزام لگایا تھا کہ دونوں بچوں نے تیز دھار آلے سے اسرائیلی فوجیوں پر قاتلانہ حملہ کیا تھا۔

گزشتہ روز قابض صہیونی حکام نے  مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے العيزریہ  سے تعلق رکھنے والے 15 سالہ حمودہ خضر الشيخ کو   مسجد اقصیٰ کے  باب السلسلہ  کے قریب  اسرائیلی فوجیوں پر تیز دھار آلے سے قاتلانہ حملہ کرنے کے الزام میں  10 سال قید کی سزا سنائی ہے ۔

واضح رہے کہ اسرائیلی فوج نے الزام عائد کیا تھا کہ  15 اگست 2019 کو  دونوں فلسطینی بچے 15 سالہ حمودہ خضر الشیخ اور  12 سالہ نسیم ابو رومی نے مسجد اقصیٰ کے دروازے باب السلسلہ کے قریب تیز دھار آلے سے اسرائیلی فوجیوں پر قاتلانہ حملہ کیاجس کے نیتجے میں ایک فوجی شدید زخمی ہوگیا ہے۔

صہیونی فوج نے  دونوں بچوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی جسے کے نیتجے میں نسیم ابورومی  خون بہہ جانے کے باعث جاں بحق ہوگیا ، زخمی ہونے کے بعد صہیونی فوج نے دونوں بچوں کو زخمی حالت میں پڑ ے رہنے دیا جس سے نسیم ابو رومی شہید جبکہ حمود خضر الشیخ شدید زخمی ہوگیا تھا۔

Tags: "نسیم ابو رومی"حمودہ خضر الشیخصہیونی فوجفلسطینی شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.