• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی زندان میں 2عشرے گزار کر رہاہونے والا فلسطینی بالآخر اپنے خاندان سے جا ملا

جمعرات 31-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی زندان میں 2عشرے گزار کر رہاہونے والا فلسطینی بالآخر اپنے خاندان سے جا ملا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی زندانوں‌میں قید وبند کی صعوبتیں اٹھانے اوراپنی جوانی کے قیمتی ماہ و سال گذارنے کے بعد فلسطینی قیدی 19سال بعد اپنےگھر واپس آگیا۔

گزشتہ روز صہیونی عقوبت خانوں میں 19سال غاصب فوج کےبدترین مظالم سہ کر رہائی پانے والا فلسطینی قیدی مالك ناجح بكيرات  جواپنی قید سے قبل مقبوضہ بیت المقدس میں اپنے خاندان کے ساتھ رہا کرتا تھا،کو قابض فوج  نےاس کی شادی کے چند ماہ بعد ہی بے بنیاد الزامات کی پاداش میںپر تشدد کارروائی کے بعدصہیونی انتظامی جیل میں ڈال دیاجہاں جیل ہی میں اسے اپنی بیٹی لینا کی پیدائش کی خبر ملی جسے گزشتہ روز 19 سال بعد  باپ نے پہلی بار ملاقات کی ۔

قابض صہیونی فوج کی غیر قانونی حراست سےفلسطینی قیدی مالك ناجح بكيرات کی نا ممکن رہائی بالآخر ممکن ہوئی تاہم صہیونی زندانوں‌میں ابھی ہزاروں بےگناہ فلسطینی قیدی سزائیں کاٹتے ہوئے رہائی کے منتظر ہیں ۔

Tags: صہیونی  زندانغیر قانونی حراستفلسطینی قیدی مالك ناجح بكيراتمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.