• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی زندان میں کینسر کے مریض کی رہائی کے لیے بھائی نے خود سوزی کر لی

بدھ 10-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی زندان میں کینسر کے مریض کی رہائی کے لیے بھائی نے خود سوزی کر لی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ فلسطین میں نوجوان  نے اپنے بھائی کی صہیونی غیر قانونی  گرفتاری کے خلاف صہیونی  جیل کے سامنے احتجاجی خود سوزی کرلی۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روزقابض ریاست اسرائیل میں جینن میں فلسطینی نوجوان نے اپنے بھائی کی صہیونی غیر قانونی حراست کے خلاف رہائی کی اپیل کی جسے قابض جیل حکام نے نامنظور کردیا تاہم نوجوان نے احتجاجی طور پر خود کوآگ لگالی۔

واضح رہے کہ صہیونی جیل کے سامنے احتجاج کےدوران خود کو آگ لگانے والے فلسطینی نوجوان کا گرفتار ہونے والا بھائی کینسر جیسے مہلک مرض میں مبتلا ہے جسے صہیونی فوج کی جانب سے بغیر کسی جرم کے حراست میں لیا گیا ہے۔

عینی شاہدین کے مطابق فلسطینی نوجوان کی جانب سے قابض جیل انتظامیہ کے سامنے خود سوزی سے قبل متعدد بار کینسر کے مریض بھائی کی رہائی کے لیے احتجاج کیا گیا تھا جسے مسلسل نا منظور کیا جاتا رہا تھا جس کے بعد بالآخر بے بس فلسطینی نوجوان نے بھائی کی صہیونی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف  خود کو آگ لگالی۔

Tags: جنینصہیونی جیلصہیونی فوجفلسطینی عواممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.