• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی  زندان میں عمر قیدگزارنے والے فلسطینی کی بیٹی کا اعزاز

ہفتہ 11-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
ہائی اسکول میں99.7فیصد نمبر حاصل کرنے والی فلسطینی طالبہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ )  صہیونی جیل میں عمر قید کی سزا کاٹنے والے فلسطینی باشندے حسام القواسمی کی بیٹی نے ہائی اسکول کے امتحانات میں  69 فیصد نمبر حاصل کرلئے۔

حسام القواسمی پر صہیونی ریاست کے خلاف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتارکیا تھا اور فوجی عدالت سے انھیں عمر قید کی سزا سنائی گئی ، ان تمام مصائب کے باوجود ان کی بیٹی  تسنیم القواسمی نے  تعلیم جاری رکھی اور آج ہونے والے امتحانات کے نتائج کے اعلان  میں 69.6 فیصد نمبرحاصل کئے ۔

Tags: تسنیم القواسمیحسام القواسمیصہیونی  زندانعمر قیدفلسطینی قیدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.