• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی ریاست کا اقتصادی بورڈ منامہ کانفرنس میں شرکت کرے گا

بدھ 19-06-2019
in خاص خبریں
0
صہیونی ریاست کا اقتصادی بورڈ منامہ کانفرنس میں شرکت کرے گا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)‎‎‎اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق، صہیونی ریاست کے اقتصادی بورڈ کو منامہ کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

روزنامہ قدس کے مطابق، اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ صہیونی ریاست کا کوئی سفارتی وفد بحرین کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا بلکہ اقتصادی بورڈ کو اس کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔
جبکہ دوسری طرف اسرائیلی وزیر خارجہ “اسرائیل کاتص” نے گزشتہ روز اتوار کو نیویارک میں جروزالم پوسٹ کے نامہ نگار سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ تل ابیب سینچری ڈیل کے منصوبے کو عملی جامہ پہنانے میں بنیادی کردار رکھتا ہے اسی وجہ سے منامہ کانفرنس میں اسرائیلی سیاسی وفد کی موجودگی بہت اہم ہے۔
رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کے تمام سیاسی اور مزاحمتی گروہوں نے منامہ کانفرنس میں شرکت پر پابندی عائد کر دی ہے اور اعلان کیا ہے کہ جو ملک یا کمپنی اس کانفرنس میں شرکت کرے گی وہ فلسطین کے نزدیک خائن شمار کی جائے گی۔

خیال رہے کہ سینچری ڈیل منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کے لیے مقدمہ سازی کی غرض سے منامہ کانفرنس ۲۵، ۲۶ جون کو بحرین میں منعقد کی جا رہی ہے۔

Tags: اقتصادیبورڈریاستشرکتصہیونیکاکانفرنسکرےگامنامہمیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.