• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی ریاست میں فلسطینی  راہ گیر گرفتار

جمعہ 12-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی ریاست میں فلسطینی  راہ گیر گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض فوجی اہلکاروں  نے اپنے  روزگارپر  جانے والے فلسطینی کو بلا جوازتشدد کے بعدحراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ شب مقبوضہ فلسطین میں قابض صیہونی فوجی اہلکاروں کی جانب سےمقبوضہ بیت المقدس کے رہائشی وحید شابانۃ کو اس وقت تلاشی کے بہانے روکا  جب وہ بیت المقدس کی صلاح الدین اسٹریٹ پر اپنے روزگار سے واپسی پر گھر  جارہا تھا۔

صہیونی فوج کی جانب سے فلسطینی باشندے  کی جامعہ  تلاشی کے دوران تشدد کیا گیا تاہم  کسی قسم کی کوئی مشکوک شئے برآمد نہ ہونے کے باوجود قابض فوج نے شہری پر تشدد کرتے ہوئے غیر قانونی حراست میں لیتے ہوئے  نامعلوم تفتیشی مرکز منتقل کر دیا ہے۔

Tags: صہیونیئزمفلسطینی شہریقابض ریاست اسرائیلمقبوضہ بیت المقدسمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.