• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی ریاست میں فلسطینیوں کے ملکیتی اجازت نامے نا منظور

بدھ 23-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی ریاست میں فلسطینیوں کے ملکیتی اجازت نامے نا منظور
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  مقبوضہ فلسطین میں پچھلے کچھ مہینوں میں ہی  ہزاروں  فلسطینی اپنے گھروں کے جائز مالکان ہوتے ہوئے بھی صہیونی بلدیہ کے ظلم کا نشانہ بنے ہیں ۔

ذرائع کے مطابق  قابض ریاست میں گزشتہ چند مہینوں میں ہزاروں مجبور فلسطینی اپنی املاک سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں ۔

صہیونی حکام کی جانب سے فلسطینیوں کے حوالے سے جاری کردہ خود ساختہ قانون کے مطابق صہیونی بلدیاتی ادارہ صرف فلسطینی مکانوں کے مالکان کو نوٹس جاری کردیا جاتاہے جس کے مطابق فلسطینی  باشندے کے مکان کی تعمیر  ناجائز زمین پر ہونے کی وجہ سے مسمار کردیا جائے گا ساتھ ہی مکان  کی مسماری  پر  استعمال ہونے والی بھاری مشینری  کی فیس بھی جرمانے کے طور پرمکان کےمالکان  کو ادا کرنی  ہوگی  جو کہ کئی ہزار شیکل ہوتے ہیں ۔

اس صورت حال سے نمٹنے کے لیے مقبوضہ فلسطین کےصہیونی قوتوں کے ہاتھوں معاشی بدحالی کا شکار فلسطینی باشندے اپنی مدد آپ کے تحت خود ہی اپنے مکانات کو منہدم کرتے ہوئے کھلے آسمان کے نیطے اپنے خاندان کے ساتھ رہنے پر مجبور ہیں ۔

Tags: صہینیئزمصہیونی بلدیہقابض ریاست اسرائیلمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.